1. Home
  2. اخبار

Category: شاعری

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھےسمندروں  کے  لیے سیپیاں بناتے تھےوہی  بناتے  تھے  لوہے  کو  توڑ  کر  تالاپھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھےمیرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھامرے   بزرگ   مگر  تختیاں  بناتے  تھےفضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کرسہاگنوں    کے    لیے   چوڑیاں    بناتے   تھےہمارے گاؤں میں دو  چار  ہندو  درزی  تھےنمازیوں    کے    لیے    ٹوپیاں   بناتے    تھےلیاقت جعفری

Read More

اب یہ بھی نہیں یــاد کہ کیــا نـام تھا اُس کاجس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند

مقروض کے بگڑے ھوئے حالات کی مانندمجبـور کے ہـونٹــوں پہ سوالات کی ماننددل کا تیری چاہت میں عجب حال ھوا ہےسیــلاب ســے بــربــاد مکانـات کی مـانندمیں اُن میں بھٹکتے ھوئے جگنو کی طرح ھوںاُس شخص

Read More

ہونے ہیں شکستہ ابھی اعصاب، لگی شرط

ہونے ہیں شکستہ ابھی اعصاب، لگی شرطدھتکارنے والی ہوں میں سب خواب، لگی شرط اے شام کے بھٹکے ہوۓ ماہتاب، سنبھل کرہے گھات میں بستی کا یہ تالاب، لگی شرطاچھا تو وہ تسخیر نہیں ہوتا

Read More
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوںیہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ

Read More