-
جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ…
نیوز ہیڈلائینز
-
یقین کریں جتنی مرتبہ یہ تحریر پڑہینگے اتنے ہی ارادے مضبوط ہونگے اور اتنی ہی انرجی ملے گی
جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ…
-
9 اضلاع میں گلیشئیر پھٹنے کا خدشہ ، flood الرٹ جاری۔
*9 اضلاع میں گلیشئیر پھٹنے کا خدشہ ، flood الرٹ جاری*۔۔اللّہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے. سیاح حضرات کچھ دی دن غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اسکے علاوہ کل سے 22 تاریخ تک شدید بارشوں آندھی طوفان کا الرٹ جاری ہے..
-
عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھےسمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھےوہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالاپھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھےمیرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھامرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھےفضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کرسہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھےہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھےنمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھےلیاقت جعفری