یقین کریں جتنی مرتبہ یہ تحریر پڑہینگے اتنے ہی ارادے مضبوط ہونگے اور اتنی ہی انرجی ملے گی

جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں  لیکن  شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا  اور  شارک خشکی پر شکار...

حکومت کی طرف سے تحفہ عید

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے...

مالاکنڈ خاص پہاڑی روڈ پر یہ مزار کس کا ہے

مالاکنڈ خاص پہاڑی روڈ پر یہ مزار کس کا ہے؟پڑھیئے اور جانیئے ایک اہم تاریخی گوشہ ۔۔۔۔ تو سب دوستوں کی دلچسپی کی خاطر آج اس مزار کے حوالے سے یہ پوسٹ...

مہر_فاؤنڈیشن  شدید مالی مشکلات کا شکار ہے

#ہمدردانہ_اپیل ملک میں بدترین معاشی بحران#مہر_فاؤنڈیشن  شدید مالی مشکلات کا شکار ہے کیونکہ عطیات دینے والے اپنے خاندان ، پڑوسیوں ، ہمسایوں کی مدد...

فردوسی اور محمود غزنوی

مشہد میں دو دن (2) **فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے اسے بلایا، شعر سنے اور وعدہ کیا تم جب شاہ نامہ مکمل کر لو گے تو میں تمہیں ہر شعر...

وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کی میڈیا ٹاک

وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کی میڈیا ٹاک۔ ڈی آئی خان۔میں  پورے صوبے کا وزیر اعلی ہوں پورا صوبہ میری ذمہ داری ہے۔علی امین گنڈاپور...

ملاکنڈ پیڈیا ۔عمرا خان جندولی اور اسکا جندولی رجمنٹس ۔۔زیر نظر تصاویر میں ایک تصویر عمرا خان جندولی اور دوسرا اسکے جندولی رجمنٹس سے وابستہ  سپاہیوں کی ہے جو چترال ریشون میں فاولر اور ایڈورڈ  (انگریز افسران) کا محاصرہ کئے ہوئے ہیں جو ایک گھر میں محصور ہے ۔یہ مارچ 1895 کی کہانی ہے ۔اب یہاں جندولی رجمنٹس کی وضاحت ضروری سمجھتے ہیں ۔جندولی رجمنٹس کیا ہے ؟.جندولی رجمنٹس جو عمرا خان جندولی کی فوج ہے۔ ہر رجمنٹ میں سات سو سپاہی شامل ہے ۔ جندولی رجمنٹس کا ہر سپاہی ایک فوجی کی طرح  ہتھیار استعمال کرنے کے قابلِ ہے ۔جندولی رجمنٹس کی ایک خاص بات یہ کہ اس میں برطانوی فوج کی نوکریاں چھوڑنے والے میجر ،کرنل وغیرہ بھی شامل ہیں اسکے علاوہ  پنجاب رجمنٹ نمبر 26, نمبر 6 بنگال لانسر ز ،نمبر 40 پٹھان ،نمبر 26 بلوچ رجمنٹ ،نمبر 8 بلوچ رجمنٹ اور دوسرے برطانوی رجمنٹس کی نوکریاں چھوڑنے والے سپاہی اب جندولی رجمنٹس میں نوکریاں کرتے ہیں ۔ جندولی رجمنٹس کے کرنل کو 15 ،میجر کو 12 مقامی افسران کو دس اور سپاہی کو سات کابلی روپے ماہانہ تنخواہ دی جاتی ہے ۔اسکے علاوہ عمرا خان جندولی  کا ایک اور رجمنٹ یاغستانیوں پر مشتمل ہے جس میں دیر ،باجوڑ،اور دوسرے علاقوں کے لوگ شامل ہے ۔چترال کی مہم جوئی 1895 کے دوران چترال ریلیف فورس نے عمر خان  جندولی کی ( جندولی رجمنٹس اور یاغستانی رجمنٹ)  کے ساتھ لڑائیاں لڑی ۔تحریر ۔امجد علی اتمانخیل بحوالہ۔ اپنی نئی کتاب (فاولر کی اسیری اور افغان نپولئین عمرا خان).

...

*پہلی بار بلوچستان پولیس میں خواجہ سرا کی بطور کانسٹیبل بھرتی

*پہلی بار بلوچستان پولیس میں خواجہ سرا کی بطور کانسٹیبل بھرتی* *کوئٹہ* *بلوچستان پولیس کی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا نے بطور کانسٹیبل کیریئر کا آغاز...

*ٹیلی کلینک* پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز .واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔🩺ڈاکٹر ظفر اقبالناک کان گلہ0301-7026914🩺ڈاکٹر عمرانماہر امراض گردہ0321-3093663🩺ڈاکٹر وقاص قریشیفیملی فزیشن0320-0724587🩺ڈاکٹر عامر عادلمعدہ جگر آنت0300-8662579🩺ڈاکٹر محمد عارف دل بلڈ پریشر0300-9666875🩺ڈاکٹر عمیر چوہدریچائلڈ اسپیشلسٹ0300-7206935🩺ڈاکٹر آصف لطیفایکسرے الٹرا ساؤنڈ0300-6671026🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہشعبہ انتہائی نگہداشت0300-6626115🩺ڈاکٹر نعمان اکرمنیوروفزیشن0300-9459434🩺ڈاکٹر خاور شہزادآرتھوپیڈک0333-6574689🩺ڈاکٹر اعجاز لکامراض چشم0300-9650703🩺ڈاکٹر ذوالقرنینفیملی فزیشن0305-5684628🩺ڈاکٹر رحمن مقبولجنرل سرجن0300-6506144🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلاممعدہ جگر0300-7258400🩺ڈاکٹر غفران سعیدماہر امراض جلد0322-7611321(واٹسیپ)🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گلفیملی فزیشن0322-7611321🩺ڈاکٹر عنبرینگائنی00966-567336011 (واٹس ایپ)*پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن*پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کرشئیر  کیجیے:ندیم اقبال رانا[24/02, 00:58] Muhammad Yousuf: *اطلاع عام و اہم معلومات :*  آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نامCancer care hospitalکینسر کئیرھاسپیٹل ہےلاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوںکیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھےصرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیںیہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریضآ رھےہیں‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھےکینسر کے لاعلاج مریضوں کو اکثر ہسپتال گھر بھیج دیتے ہیںجہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیںلیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھےجہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھےآپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیںیہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہےڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر(ہسپتال کےانچارج ہیں)نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں ‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔* اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیںشکریہ و جزاک اللہ Hospital Site :1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.‏PHONE No.0092 423 52 18 956-600092 423 53 97 605محمد منصور معیز صاحب۔0300-3253403اس میسج کو  کسی Group میں ارسال کریں۔کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین۔۔دعاوں میں یاد رکھنا۔۔

...