مہر_فاؤنڈیشن  شدید مالی مشکلات کا شکار ہے

#ہمدردانہ_اپیل ملک میں بدترین معاشی بحران
#مہر_فاؤنڈیشن  شدید مالی مشکلات کا شکار ہے کیونکہ عطیات دینے والے اپنے خاندان ، پڑوسیوں ، ہمسایوں کی مدد کرنے پر بھی مجبور ہوگیے ہیں، یہ اس معاشی بحران کا المناک پہلو ہے، غریب، یتیم ، بیوائیں ، ضرورت مند اور سفید پوش جن کی مالی معاونت #مہر_فاؤنڈیشن ایک عرصے سے کرتی آ رہی ہے، جن خاندانوں کی کفالت ، جن بچوں کا سکول جانا ممکن ہے، جن بچیوں کی شادی میں جہیز کی کمی #مہر_فاؤنڈیشن عطیات دینے والوں کی اعانت سے کرتی آ رہی ہے ان کی امیدیں ویسے ہی برقرار ہیں۔
عید الفطر کے فورآ بعد پانچ غریب ، یتیم اور ضرورت مند بچیوں کی شادیاں ہیں ان کے جہیز کی ذمے داری *مہر فاؤنڈیشن* نے ذمے لیکر ان کو امید و خوشی دی ہے، افطار و سحر میں کسی کا دسترخوان خالی نہ ہو اور رب العالمین سے انسانوں کی بے حسی کا شکوہ نہ کرے، عطیات سے بھرپور کوششیں جارہی ہیں کہ #انسانیت پر ان کا یقین نہ ٹوٹ پائے* مہنگائی اور قیمتوں میں شدید اضافوں اور عطیات میں کمی سے #مہر_فاؤنڈیشن شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔ اپنے عطیات ، زکوٰۃ، خیرات، صدقات *مہر فاؤنڈیشن* تک جلد از جلد پہنچائیں ، سفید پوش لوگوں کی بھرم قائم رہنے دیں، شکر ادا کریں کہ آپ عطیات لینے والوں میں نہیں بلکہ عطیات دینے والوں میں ہیں
اور ملکر انسانیت پر اعتماد کو قائم رہنے دیں
*مہر فاؤنڈیشن* کے درجنوں رضاکار مینگورہ شہر کے جغرافیائی حدود میں ہر ضرورت مند کی مدد کسی کی آنا کسی کے راز کو عیاں کیے بغیر ، سب کا بھرم رکھتے ہوئے رات کے اندھیرے اور دن کی روشنی میں ہمہ وقت کوشاں ہیں
مدد کیجئے *زمین والوں پر رحم کریں تاکہ آسمان والا رحم فرمائے* *خیرات نہ روکیں تاکہ رزق کی فراوانی جاری رہے*
مہر فاؤنڈیشن مینگورہ سوات آپ سے مدد کی اپیل کرتی ہے

Acc title:
MOHAMMAD ALAM
Account no: PK68 MUCB 0028 0010 1008 8447
MCB 0280 MINGORA MAIN BRANCH BABOZAI DISTT. SWAT.
(Code: 0280)
Mob:03349334748
NIC.
1560202652603

easy paisa.
03469454748
Jaaz cash.
03349334748
Meher Welfare Foundation

Read Previous

فردوسی اور محمود غزنوی

Read Next

مالاکنڈ خاص پہاڑی روڈ پر یہ مزار کس کا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *