جنوبی کوریا : دفتر میں آتشزدگی سے7 افراد ہلاک، 41 زخمی

جنوبی کوریا : دفتر میں آتشزدگی سے7 افراد ہلاک، 41 زخمی

جنوبی کوریا میں ایک عمارت میں آتشزدگی سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

جنوبی کوریا کے شہر ڈائے گو کی ایک لا فرم کے دفاتر میں آگ لگانے کا مشتبہ واقعہ پیش آیا۔

آگ پھیلنے سے قبل مقامی افراد نے ایک دھماکے کی آواز بھی سنی تھی۔

Read Previous

امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

Read Next

افغان طالبان نے پولیس کی یونیفارم تبدیل کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *