ایک اور عافیہ. مصر کی ایٹمی سائنسدان حسام شلابی

ایک اور عافیہ. ‏یہ حسام شلابی ہے، جو مصر کی سب سے کم عمر ایٹمی سائنسدان ہے، اور وہ ان دس طالب علموں میں شامل ہے جو پہلے مصری ایٹمی ری ایکٹر کو ڈیزائن کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ ‎السيسى کی عدلیہ نے اسے 11 سال قید کی سزا سنائی! ‏مصر کی اسکندریہ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینیرنگ سے فارغ التحصیل۔ اور تین بار انعام حاصل کرنے والی پروفیسر ”روضة حسام شبلی“۔ دنیا کی کم عمر ترین جو،ہری ساٸنسدان۔ جسے ہتھیار رکھنے اور ایک کلعدم تنظیم اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے کی وجہ سے جج نے 11 سال قید کی سزا سناٸی۔‏مغرب اور اہل مغرب کی ناجاٸز اولاد ایسے لوگوں کو کہاں برداشت کرسکتے ہیں اس لیے ایسے لوگ یا کسی بےرحم گولی کا نشانہ بنتے ہیں یا پھر پسِ دیوارِ زنداں سسکتے ہیں۔۔ یہ خاموش تصویر بےپناہ صلاحیتوں اور انوکھی قابلیتوں کے باوجود امت مسلمہ کی بےبسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔

Read Previous

ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملاکنڈ ڈویژن ڈاکٹر حبیب اللہ یوسفزئی کا تیمرگرہ ہسپتال کا دورہ، باجوڑ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت

Read Next

چلاس:
گزشتہ رات سے بند شاہراہِ قراقرم تاحال بحال نہ ہو سکا ، مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *