1. Home
  2. Author Blogs

Author: Siddique Swati

Siddique Swati

کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں ؟

سوال نمبر ۔1:جنت کہاں ہے؟ جواب:جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے،کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں،جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے،وہ ہمیشہ رہے گی،جنت کی

Read More

حکومت کی طرف سے تحفہ عید

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ،

Read More

“کوربن والے” اک بھولی بسری پختون روایت

کامریڈ امجد علی سحابیہ سنہ چھیاسی ستاسی کی بات ہے جب میری عمر بمشکل سات سال ہی ہوتی ہوگی۔ ابھی میری خالہ کی شادی میں دو تین روز باقی تھے کہ ہمارے نانا جان (غلام

Read More

سوات: نیو تعینات ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان  کے سربراہی میں ڈی پی او آفس میں تعارفی میٹنگ کا انعقاد۔سوات: کمیونٹی پولیسنگ پر یقین رکھتا ہوں اس لئےعوام کے ساتھ شائستگی کا رویہ اپنائے اور انکے جان، مال،عزت وآبرو کی حفاظت کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائی جائیں۔ “ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہداللہ خان”سوات(مالاکنڈ نیوز ) نیو تعینات ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کے سربراہی میں ڈی پی او آفس میں تعارفی میٹنگ کا انعقادکیا گیا، جس میں سینئر رینک آفیسرز سمیت جملہ ایس ایچ اوز و تفتیشی آفسران نے شرکت کی، میٹنگ کے دوران سوات میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے سیکیورٹی سمیت مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا، شرکاء میٹنگ سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی پی او سوات نے کہا کمیونٹی پولیسنگ پر یقین رکھتا ہوں اس لئےعوام کے ساتھ شائستگی کا رویہ اپنائے اور انکے جان، مال،عزت وآبرو کی حفاظت کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائی جائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفاتراور پولیس سٹیشنز میں آنے والے سائلین کا احترام کریں، ان سے خندہ پیشانی خوش آخلاقی اور نرم لہجے سے پیش آئیں، عوامی شکایات کے بروقت ازالہ اور تھانہ آنے والے سائلین کو مکمل قانونی معاونت فراہم کریں، عوام کیساتھ باہمی تعاون کو اپنا شعار بنائیں اور ہمیشہ ایمانداری اور خلوصِ نیت اور جذبے کیساتھ کام کریں۔انہوں نےتمام سپروائزری آفیسرز کو  اقلیتی برادری کے عبادت گاہوں کی سیکیورٹی آڈٹ کرنے  اور چائینیز و فارنر مومنٹ کے لئے سیکیورٹی کے موثر  انتظامات کرنے کی سخت  ہدایت کی۔ ڈی پی او سوات نے تمام ایس ایچ اوزکو سٹریٹ کرائم ، چوری و ڈکیتی کے روک تھام ، منشیات فروشوں،مجرمان اشتہاریوں اور ٹمبرسمگلنگ، قبضہ مافیا، موٹر کار و موٹر سائیکل لیفٹرز اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کیساتھ ساتھ تفتیشی افیسران کو قتل و اقدام قتل و دیگر سنگین مقدمات میں میرٹ پر تفتیش یقینی بنانے کی بھی سخت ہدایت کی۔اس موقع پر انہوں نے عید سے قبل رش والی مارکیٹوں میں پولیس نفری کیساتھ خواتین پولیس کی تعیناتی اور چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرنے کیلئے اگاہی مہم چلانےکی ہدایت کی۔ سیاحت کے حوالے سے ہدایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا سوات چونکہ ایک سیاحتی علاقہ ہے اور یہاں کے لوگوں کا زریعہ معاش سیاحت پرمنحصر ہے، لہذا ٹوریسٹ فیسیلیٹیشن سنٹرز پر سوات آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن رہنمائی اور مدد فراہم کریں تاکہ وہ یہاں سے ایک مثبت پیغام لے کر جائیں جس سے سوات پولیس کا ایک بہتر امیج اجاگر ہوسکیں اور سیاحت کو فروغ بھی ملیں۔ مزیدانہوں نے ٹریفک کے لئے بہتر پلان تشکیل دیتے ہوئے ٹریفک کو بحال رکھنے اور عید کے چھٹیاں منانے کے لئے سوات آنے والے سیاحوں کو ٹریفک جام کے زحمت سے بچانے کی بھی ہدایت کی۔ترجمان سوات پولیس

Read More