ملاکنڈ : درگئی حجاب کلے جوڑ جاخو میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی راہگیر کو ٹکر

ملاکنڈ : درگئی حجاب کلے جوڑ جاخو میں تیز رفتار موٹر سائیکل نے راہگیر کو ٹکر مار دی ۔ ریسکیو1122

حادثے میں 60 ساٹھ سالہ سید محمد سکنہ حجاب کلے زخمی ہوئے۔

کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 تحصیل درگئی کی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ریسکیو1122

ملاکنڈ: حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دیا گیا ۔ ریسکیو1122

ترجمان ریسکیو1122 ملاکنڈ

Read Previous

آخر ہر 4 سال بعد فروری کا مہینہ 29 دن کا کیوں ہوتا ہے؟

Read Next

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *