لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پُرعزم، 9 نکاتی منشور تیار کر لیا۔

خواتین کے لیے تیار منشور کی کاپی حاصل کرلی، منشور میں ملکی ترقی میں خواتین کا کردار بڑھانے کے لیے 9 نکات شامل ہیں، مسلم لیگ ن کے منشور کے مطابق خواتین کو تعلیم، صحت، زراعت، توانائی سیکٹرمیں مراعات دی جائیں گی۔

کاروبار کرنے والی خواتین کو قرض اور ٹیکس چھوٹ دینا بھی منشور کا حصہ ہے، صحت کارڈ کی طرز پر میٹرنٹی کارڈ کا اجرا بھی منشور میں شامل ہے۔

Read Previous

آئین_پاکستان_1973 میں اب تک کی گئ 26 ترامیم

Read Next

آخر ہر 4 سال بعد فروری کا مہینہ 29 دن کا کیوں ہوتا ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *