کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ملاکنڈ بورڈ کے مختلف حصوں کا معائینہ کیا۔

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان کا چیرمین ابتدائی و ثانوی تعلیمی بورڈ ملاکنڈ کا اضافی چارج سنبھالنے کے بعد ملاکنڈ بورڈ پہنچنے پر کنٹرولر ملاکنڈ بورڈ اور دیگر سٹاف نے استقبال کیا۔ کنٹرولر ملاکنڈ بورڈ نے ان کو تفصیلی بریفنگ دی، بعد ازاں کمشنر ملاکنڈ / چیرمین ملاکنڈ بورڈ نے بورڈ کے مختلف حصوں کا معائینہ کیا۔
اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ نے کہا کہ میرٹ پالیسی پر عمل درعمل یقنی بنانا اولین ترجیح ہے۔

Read Previous

چلاس:
گزشتہ رات سے بند شاہراہِ قراقرم تاحال بحال نہ ہو سکا ، مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔

Read Next

صوابی۔ہر سال کی طرح اس سال بھی خیبر پختونخواہ میں ہفتہ شہداء پولیس پورے عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *