چلاس:
گزشتہ رات سے بند شاہراہِ قراقرم تاحال بحال نہ ہو سکا ، مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔

چلاس
شاہراہِ قراقرم اپڈیٹ

چلاس:
گزشتہ رات سے بند شاہراہِ قراقرم تاحال بحال نہ ہو سکا ، مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔
چلاس: شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے شاہراہِ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک مختلف مقامات پر گزشتہ رات سے بلاک ہے۔ پولیس
چلاس: شاہراہِ قراقرم کی بندش سے سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد پھنس گئی ہے۔
چلاس لینڈ سلائیڈنگ زیادہ ہونے کی وجہ سے کے کام میں دشواری کا سامنا ہے
چلاس: سیاحوں اور مقامی لوگوں سے گزارش کیجاتی ہے سفر سے اجتناب کریں۔ پولیس

Read Previous

ایک اور عافیہ. مصر کی ایٹمی سائنسدان حسام شلابی

Read Next

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ملاکنڈ بورڈ کے مختلف حصوں کا معائینہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *