کاروبار خریدیں یا اپنا کاروبار شروع کریں

کاروبار خریدیں یا اپنا کاروبار شروع کریں

اپنا کاروبار شروع کرنا

نقطہ صفر سے کاروبار کا آغاز کرنا ایک ثمر آمیز کوشش ثابت ہو سکتی ہے۔ اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کرنے سے قبل اس کے فوائد اور نقصانات پر غور کرنا ضروری ہے۔

فوائد

چند فوائد میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

  • اپنے تصور کے مطابق کاروبار کا ڈیزائن یا خاکہ بنانے اور اس کا انتظام کرنے کی مکمل آزادی ۔
  • کسی دوسرے کے قواعد ، تاریخ یا اثاثوں کی پابندی نہیں ۔
  • مارکیٹ میں کوئی نئی چیز لانے کا موقع ۔
  • ایک کامیاب کاروبار کو خریدنے کے مقابلے میں یہ کم مہنگی ہوسکتی ہے ۔

مقابلے کی مشکلات

وہ مشکلات جن کا آپ کو سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

  • نفع بخش ہونے میں آپ کو کچھ عرصہ لگ سکتا ہے ۔
  • کاروبار کی کامیابی کی کوئی گارنٹی یا ضمانت نہیں اور نئے کاروباروں کی ناکامی کی اونچی شرح ۔
  • سرمایہ کاری حاصل کرنا زیادہ مشکل ہے کیونکہ قرض دینے والے اور سرمایہ کار آپ کے خیال کے ساتھ خطرہ مول لے رہے ہیں ۔

Read Previous

اگر آپ بیمار ہوں تو یہ اعمال کریں (من القرآن)

Read Next

بزنس شروع کرنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *