چینی صوبے ہوبے میں فوج کا جے 7 فائٹر طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔

چین: فوجی طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک

چینی صوبے ہوبے میں فوج کا جے 7 فائٹر طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔

چینی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں پائلٹ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔

رپورٹ کے مطابق چینی فوج کا طیارہ صوبے  ہوبے کےشہرشیناگ یانگ میں گرا اور طیارہ گرنے سے رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

چینی میڈیا کا کہنا ہےکہ واقعے میں ایک  شخص ہلاک اور دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

Read Previous

اذکار الصلوۃ

Read Next

امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *