فیض آباد امانکوٹ میں ادویات فیکٹری کے چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 6 خواتین اور 6مرد شدید زخمی ہوگئے ایک شخص ملبے تلے دب گئے

سوات۔۔فیض آباد امانکوٹ میں ادویات فیکٹری کے چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 6 خواتین اور 6مرد شدید زخمی ہوگئے ایک شخص ملبے تلے دب گئے ریسکیو 1122 کے مطابق آپریشن جاری ہے

Read Previous

منی لانڈرنگ کیس :شہبازشریف کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

Read Next

انسانی روح کا وزن!!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *