امتحان میں نقل کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ کا خصوصی قدم

امتحانات میں نقل کی روجحان کو ختم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ محمد عارف خان یوسفزئی نے ضلع مالاکنڈ میں پاکٹ بک اور دوسرے میٹریل جو نقل کرنے میں معاون ہوں گے کی خرید و فروخت پر ایک مہینے کے لیے دفعہ 144لگا دیا گیا۔

Read Previous

آنکھیں کھولیے،موسم روٹھ رہا ہے.

Read Next

سیالکوٹ، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو رہا کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *